سی این جی کی قیمت میں بھی 12.50 روپے فی لیٹر کمی

0

پنجاب اور اسلام آباد میں سی این جی کی قیمت میں بڑی کمی کی گئی ہے، غیاث پراچہ صدر آل پاکستان سی این جی ایسوسیشن

لاہور:  پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے بعد سی این جی کی قیمت میں بھی ساڑھے 12روپے فی لیٹر کمی کر دی گئی۔غیاث پراچہ صدر آل پاکستان سی این جی ایسوسیشن کے مطابق پنجاب اور اسلام آباد میں سی این جی کی قیمت میں بڑی کمی کی گئی ہے، سی این جی کی قیمت میں 12.50 فی لیٹر کی کمی کی گئی ہے، نئی قیمت کا اطلاق یکم مئی سے ہو گا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.