محکمہ فوڈ کی جانب سے نصیر آباد ڈویژن میں دس لاکھ باردانہ محکمہ فوڈ کی جانب سے کسانوں اور زمینداروں کو فراہم کیا گیا ہے ۔

0

اوستہ محمد ( نیشنل پریس کلب ) محکمہ فوڈ کی جانب سے نصیر آباد ڈویژن میں دس لاکھ باردانہ محکمہ فوڈ کی جانب سے کسانوں اور زمینداروں کو فراہم کیا گیا ہے ۔ جبکہ اوستہ محمد اور جھل مگسی میں پانچ لاکھ باردانہ دینے کے لئے اقدامات کررہے ہیں ۔ ان خیالات کا اظہار ڈپٹی ڈائریکٹر اوستہ محمد جھل مگسی محکمہ فوڈ جمعہ خان کاکڑ اور سینٹر انچارج فیض محمد حسنی میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ میرٹ کی بنیاد پر کسانوں زمینداروں کو باردانہ دینگے ۔ انہوں نے کہا کہ کل وزیراعلیٰ بلوچستان کی ہدایت پر سینٹر کھولنے کے احکامات دئیے گئے ہیں اور باردانہ دے کر خریداروں شروع کردی ہے اپنی گندم دینے کیلئے ہم رابطہ کریں

Leave A Reply

Your email address will not be published.