ژوب: ڈپٹی ڈائریکٹرلائیوسٹاک ڈاکٹر نصیب اللہ کاکڑ اور ڈسٹرکٹ ہیلتھ افیسر ڈاکٹرمظفرشاہ نے مشترکہ کاروائی کرتےہوئے 40 چالیس کلو مضر صحت گوشت کوپکڑ کر تلف کردیا

0

ژوب: ڈپٹی ڈائریکٹرلائیوسٹاک ڈاکٹر نصیب اللہ کاکڑ اور ڈسٹرکٹ ہیلتھ افیسر ڈاکٹرمظفرشاہ نے مشترکہ کاروائی کرتےہوئے 40 چالیس کلو مضر صحت گوشت کوپکڑ کر تلف کردیا انہون نے کہاکہ اس مقدس ماہ رمضان میں کسی بھی قصائی کو یہ اجازت نہیں دیتےہیں کہ وہ روزہ داروں پر بیمار۔لاغر اور مضرصحت گوشت فروخت کریں۔۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.