بلوچستان کے ممتاز صحافی شہزادہ ذلفقار کو پاکستان فیڈرل یونین اف جر نلسٹس کا صدر منتخب ہو نے پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد دی ہے گورنر بلوچستان

بلوچستان کے ممتاز صحافی شہزادہ ذلفقار کو پاکستان فیڈرل یونین اف جر نلسٹس کا صدر منتخب ہو نے پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد دی ہے گورنر بلوچستان

کو ئٹہ یکم دسمبر: گورنر بلوچستان امان اللہ خان یاسین زئی نے بلوچستان کے ممتاز صحافی شہزادہ ذلفقار کو پاکستان فیڈرل یونین اف جر نلسٹس کا صدر منتخب ہو نے پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد دی ہے ۔انہوں نے کہا کہ صحافیوں کی ملک کی سطح پر سب سے بڑی تنظیم میں بلوچستان کو مو ثر نمائندگی ملنا خوش آئند ہے۔ انہوں نے یقین ظاہر کیا کہ شہزادہ ذو لفقا ر کی سربراہی میں پی ایف یو جی (PUFG) آزادی صحافت اور حق روزگار کے لیے تعمیری کر ادا کرتا رہے گا اور خاص طور سے قومی میڈیا میں بلوچستان کے مسائل ووسائل کو مناسب کوریج کے حصول میں مدد ملے گی۔ گورنرامان اللہ خان یا سین ز ئی نے دعا کی کہ پی ایف یو جی کی نومنتخب ٹیم کو فکر و قلم کی آزادی اور زبردست طبقے کی ترجما نی کر نے میں موثر کردار ادا کرنے کی توفیق حاصل ہو۔

اپنا تبصرہ بھیجیں