وزیراعظم عمران خان روسی وزیراعظم کی صحت یابی کیلئے دعاگو

0

اسلام آ باد:  وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کورونا سے متاثرہ روسی وزیراعظم میخائل میشوتن کی جلد صحتیابی کیلئے دعاگو ہوں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں وزیراعظم عمران خان نے کورونا وائرس سے متاثرہ روسی وزیراعظم میخائل میشوتن کی جلد صحتیابی کے لیے دعا کی۔ اس موقع پر انہوں نے کہا کہ کورونا وائرس مشترکہ چیلنج ہے۔ ہم اس چیلنج سے نمٹنے کے لیے اپنے دوست ملک روس کے ساتھ کھڑے ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.