ڈپٹی_کمشنر کی گاڑی حادثے کا شکار ہوگئی۔

0

کوئٹہ: ہرنائی زیارت کے علاقے کوتل سڑی کے مقام پر ڈپٹی کمیشنر ہرنائی عظیم جان دومڑ کی گاڑی خطرناک حادثے کا شکار۔ ڈپٹی کمیشنر سمیت گاڑی میں موجود تمام افراد محفوظ رہے۔

ہرنائی: گاڑی زیارت سے سنجاوی آرہی تھی۔ جو کہ راستے میں سامنے آنے والے بڑے گاڑی سے ٹکرا گئی تھی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.