میوہسپتال لاہورمیں کورونا وائرس کے مزید8 مریض انتقال کر گئے

0

لاہور: میوہسپتال میں کورونا وائرس کے مزید8 مریض انتقال کر گئے،ہسپتال میں کورونا سے جاں بحق افراد کی تعداد119 ہو گئی۔میڈیارپورٹس کے مطابق میوہسپتال کے سی ای او ڈاکٹر اسد اسلم نے کہاہے کہ میوہسپتال میں کورونا وائرس سے آج مزید8 مریض چل بسے، میوہسپتال میں کورونا سے جاں بحق افرادکی تعداد119 ہو گئی ڈاکٹر اسد اسلم کاکہنا ہے کہ جاں بحق افراد دیگر امراض میں بھی مبتلا تھے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.