سعودی خواتین کو سرپرست کی اجازت کے بغیر پاسپورٹ ملے گا

سعودی خواتین کو سرپرست کی اجازت کے بغیر پاسپورٹ ملے گا

ریاض(زیبائے پاکستان آن لائن)سعودی حکومت نے خواتین کو مرد سرپرست کی اجازت لیے بغیر پاسپورٹ حاصل کرنے اور بیرون ملک سفر کی اجازت دینے کا فیصلہ کرلیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطا بق سعودی حکومت جنس کی تفریق کے بغیر اب ہر اس شہری کو پاسپورٹ جاری کردے گی جو اس سلسلے میں درخواست دے گا۔ خبر ایجنسی کے مطابق پاسپورٹ حاصل کرنے کے لیے درخواست دینے والی خواتین کی عمر 21 برس مقرر کی جارہی ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں