پشاور(زیبائے پاکستان ئی این پی ) صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے کہا ہے کہ قبائلی علاقوں سے بے گھر آئی ڈی پیز میں سے 97 فیصد واپس آچکے ہیں۔ حکومت آئی ڈی پیز پر اب تک 45 ارب روپے خرچ کر چکی ہے۔تفصیلات کے مطابق خیبر پختونخواہ کے صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے)کے ڈائریکٹر کمپلیکس ایمرجنسی ونگ ذیشان عبد اللہ نے بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ حکومت انٹرلی ڈس پلیسڈ پرسنز (آئی ڈی پیز)پر اب تک 45 ارب روپے خرچ کر چکی ہے۔ذیشان عبداللہ کے مطابق شمالی وزیرستان کے آئی ڈی پیز خاندانوں کو 12 ہزار روپے ماہانہ دیے جاتے ہیں، ماہانہ نقد مالی امداد پر اب تک 31 ارب روپے خرچ ہوئے۔ قبائلی علاقوں سے بے گھر آئی ڈی پیز میں 97 فیصد واپس آچکے ہیں۔ڈائریکٹر ایمرجنسی ونگ کا کہنا تھا کہ واپس آنے والوں کو 35 ہزار فی خاندان بھی دیے جاتے ہیں، فی خاندان کیش پر اب تک ساڑھے 8 ارب خرچ ہوئے ہیں۔ مکانات کو نقصانات پر اب تک 21 ارب 90 کروڑ ادا کیے گئے ہیں۔انہوں نے کہا کہ علاقے کلیئر ہونے پر مزید متاثرین آئیں گے۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
آج کا اخبار
مزید پڑھیںاشتہارات
تعلیم و صحت
مزید پڑھیںحالیہ پوسٹس
روہنگیا نسل کشی،میانمار کی آنگ سانگ سوچی عالمی عدالت میں پیش، بنیادی سوالات پوچھے گئے
دسمبر 11, 2019مریم اورنگزیب کا سینئر صحافی اور سابق ایم ڈی اے پی پی کے مسعود ملک کے انتقام پر اظہار تعزیت
دسمبر 10, 2019مریم نواز کا نام ای سی ایل سے نہ نکالا جائے ، فیصل واوڈاکی رائے ، وزیر اعظم کا اتفاق
دسمبر 10, 2019حق خودارادیت کی جدوجہد میں کشمیریوں کیساتھ کھڑے ہیں، وزیر اعظم عمران خان کا عزم
دسمبر 10, 2019صدر مملکت کا مقبوضہ جموں و کشمیر میں ملٹری لاک ڈائون، کرفیو اور انسانی حقوق کی پامالی پر شدید اظہار تشویش
دسمبر 10, 2019جج ارشد ملک ویڈیو سکینڈل کیس ،نواز شریف کی نظر ثانی درخواست نمٹادی
دسمبر 10, 2019پاکستان کی بھارتی لوک سبھا میں امتیازی ومتعصبانہ قانون سازی کی مذمت
دسمبر 10, 2019اقوام متحدہ، سلامتی کونسل اور حقوق البشر کی تنظیموں کی مجرمانہ خاموشی کشمیریوں کے زخموں پر نمک پاشی ہے ، ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی
دسمبر 10, 2019ریاست کی جانب سے شہریوں سے معاہدے کا احترام اور ہر انسانی حقوق کی بلا امتیاز پاسداری ضروری ہے،بلاول بھٹو زرداری
دسمبر 10, 2019