سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں ایک غبارے کے ساتھ بندھے دھمکی آمیز خط نے بھارتی پولیس کو حواس باختہ کردیا، بھارتی پولیس نے خط برآمد کرکے تحقیقات شروع کردی ہے، پولیس ہر زاویے کو مدنظر رکھ کر کام کررہی ہے اور دھمکی آمیر خط کو غیر سنجیدہ نہیں لے رہی ہے۔انہوں نے کہا کہ یہ ایک سنجیدہ معاملہ ہے اورہم نے ہرقسم کی احتیاطی تدابیر کر رکھی ہیں۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں ایک غبارے کے ساتھ بندھے دھمکی آمیز خط نے بھارتی پولیس کو حواس باختہ کردیا، بھارتی پولیس نے خط برآمد کرکے تحقیقات شروع کردی ہے۔ غبارے سے بندھا دھمکی آمیز خط مبینہ طور پر جموں کے علاقے چھنی ہمت میں ایک مکان پر گرا تھا۔ایس ایس پی جموں تیجندر سنگھ اور ایس ایس پی سٹی سائوتھ وِنے شرما اطلاع ملتے ہی پولیس ٹیموں کے ہمراہ جائے وقوعہ پر پہنچ گئے۔ونے شرما نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پولیس ہر زاویے کو مدنظر رکھ کر کام کررہی ہے اور دھمکی آمیر خط کو غیر سنجیدہ نہیں لے رہی ہے۔انہوں نے کہا کہ یہ ایک سنجیدہ معاملہ ہے اورہم نے ہرقسم کی احتیاطی تدابیر کر رکھی ہیں۔ پولیس ذرائع کے مطابق غبارہ پاکستان کی طرف سے چھنی ہمت نہیں پہنچ سکتا اور لگتا ہے اس کو مقامی طورپر چھوڑا گیا ہے۔ذرائع نے کہا کہ عام طور پر دھمکی آمیز خط اردو میں لکھے ہوتے ہیں تاہم یہ خط انگریزی میں لکھا ہوا تھا اور صرف دو سطریں اردو میں لکھی تھیں۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
آج کا اخبار
مزید پڑھیںاشتہارات
تعلیم و صحت
مزید پڑھیںحالیہ پوسٹس
اپوزیشن سپریم کورٹ جا کر کہتی ہے پارلیمان کو عزت دو،فرخ حبیب
دسمبر 5, 2019فواد چوہدری وزارت عظمیٰ کے امیدوار ہیں، نہال ہاشمی
دسمبر 5, 2019وزیر برائے اقتصادی امور حماد اظہر کی اسلامک ڈویلپمنٹ بینک کے صدر سے ملاقات، اسلام آباد میں علاقائی مرکز اور گیٹ وے دفتر قائم کرنے کی دعوت
دسمبر 5, 2019وزیر خزانہ کی جانب سے غربت 40فیصدسے تجاوز کا اعتراف غریب مکاحکومت کا ثبوت ہے،سید نئیر حسین بخاری
دسمبر 5, 2019مہنگائی پر کیسے قابو پایا جائے،وزیراعظم عمران خان نے اعلیٰ سطح کا اجلاس بلا لیا
دسمبر 5, 2019سابق صدر آصف زرداری کی طبعیت بدستور ناساز، دل کی تکلیف بڑھ گئی
دسمبر 5, 2019مشرف کیخلاف سنگین غداری کیس کا فیصلہ 17 دسمبر کو سنایا جائے گا
دسمبر 5, 2019حکومت الیکشن کمیشن ممبران کی تقرری کا معاملہ دس روز میں حل کرے، اسلام آباد ہائیکورٹ
دسمبر 5, 2019الیکشن کمیشن کے ممبران کی تقرری نہ ہونے کے ذمہ دار شہباز شریف ہیں، بابر اعوان
دسمبر 5, 2019