کورونا وائرس کے خلاف جہد و جہد کرنے والوں کو خراج تحسین

0

دبئی : کورونا وائرس کے خلاف جہد و جہد کرنے والے طبی کارکنوں اور دیگر شعبہ جات سے وابستہ ملازمین کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے گزشتہ روز دنیا کے کئی اہم مقامات پر خصوصی لائٹس روشن کی گئیں۔ دبئی کے برج الخلیفہ، پیرس کے آئی فل ٹاور، نیو یارک کی امپائر اسٹیٹ بلڈنگ، چین کے مکاؤ ٹاور سمیت کئی مشہور مقامات پر سفید لائٹس روشن کی گئیں، جن کا مقصد کورونا وائرس کے خلاف جہد و جہد کرنے والوں کی بہادری اور جرات کو سراہنا تھا۔ #HeroesShineBright کے نام سے یہ مہم چوبیس اپریل کو نیو یارک سے شروع ہوئی تھی اور گزشتہ روز اپنے اختتام کو پہنچی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.