آمدن سے زائد اثاثہ کیس، نیب نے شہباز شریف کو (آج) پھر طلب کر لیا

0

لاہور:  آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں نیب نے قائد حزب اختلاف شہباز شریف کو (آج) پیر کوطلب کرلیا ہے۔آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں نیب نے رہنما مسلم لیگ (ن) اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف کو (آج) پیر کو طلب کرلیا ہے، نیب کی جانب سے اس کیس میں شہباز شریف کو تیسری مرتبہ طلبی کا نوٹس جاری کیا گیا ہے، اس سے قبل شہباز شریف دونوں مرتبہ ملک میں ہونے کے باوجود نیب پیش نہیں ہوئے تھے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.