ڈائریکٹر جنرل پی ڈی ایم اے بلوچستان کورونا وائرس میں مبتلا

0

کوئٹہ:  بلوچستان میں پچھلے 3 ماہ سے کورونا کے خلاف فرنٹ لائن پر لڑنے والے ڈائریکٹر جنرل پی ڈی ایم اے عمران زرکون خود کورونا وائرس کا شکار ہوگئے۔ڈی جی پی ڈی ایم اے بلوچستان عمران زرکون نے بتایا کہ طبعیت ناساز ہونے پر انہوں نے کورونا وائرس کا ٹیسٹ کرایا جو مثبت آیا۔عمران زرکون نے کہا کہ کورونا کی تصدیق کے بعد خود کو گھر پرآئسولیٹ کرلیا ہے۔ڈی جی پی ڈی ایم اے نے دوست و احباب سے کوروناسیصحتیابی کے لیے دعاکی اپیل کی ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.