چاغی ،بجلی کی بندش کے خلاف عوام سراپا احتجاج، پاک ایران شاہراہ پرٹائر جلاکر ٹریفک کو آمدو رفت کیلئے بندکردی گئی

چاغی ،بجلی کی بندش کے خلاف عوام سراپا احتجاج، پاک ایران شاہراہ پرٹائر جلاکر ٹریفک کو آمدو رفت کیلئے بندکردی گئی

نوکنڈی(زیبائے پاکستان آن لائن)بلوچستان کے علاقے چاغی میں بجلی کی بندش کے اخلاف مکینوں نے پاک ایران شاہراہ پرٹائر جلاکر ٹریفک کو آمدورفت کے لئے بندکردی گیا تفصیلات کے چاغی میں فیصل کالونی کے مکینوں نے بجلی معطلی کی اخلاف کے احتجاج کر کے ٹریفک کو آمدو رفت کے لئے بند کردیا جسکی وجہ سے پاک ایران جانے والے گاڑیوں کی لائن لگ گئی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں