الیکشن کمیشن ارکان کی تقرری کا معاملہ، بلوچستان سے نوید جان بلوچ کے نام پر اتفاق

الیکشن کمیشن ارکان کی تقرری کا معاملہ، بلوچستان سے نوید جان بلوچ کے نام پر اتفاق

اسلام آباد:  الیکشن کمیشن ارکان کی تقرری کے معاملے پر پارلیمانی کمیٹی نے بلوچستان سے نوید جان بلوچ کے نام پر اتفاق کر لیا، نوید جان بلوچ کا نام وزیر اعظم نے تجویز کیا تھا۔ذرائع کے مطابق نوید جان بلوچ کارروباری شخصیت اور نگران وزیر بھی رہے ہیں۔ سندھ سے اپوزیشن اپنا نام دے گی، سندھ سے رکن الیکشن کمیشن کے نام کے لیے پیپلزپارٹی اور ن لیگ میں مشاورت جاری ہے۔12 رکنی پارلیمانی کمیٹی میں حکومتی و اپوزیشن اراکین کی تعداد مساوی ہے، وزیراعظم، اپوزیشن لیڈر نے رکن سندھ اور بلوچستان کیلئے 3،3 نام تجویز کئے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں