مسلم باغ عبدالجبار کاکڑ کی دبنگ انٹری، مسلم باغ کے میڈیکل سٹورں پر چھاپے دونمبر میڈیسن برآمد لاہسنس چیک کیے اور میڈیکل سٹور مالکان کو سخت وارنئنگ دیی کہ آیندہ سیل کریں گے

0

مسلم باغ:  اسسٹنٹ کمشنر منیر احمد درانی اور

SHO

مسلم باغ عبدالجبار کاکڑ کی دبنگ انٹری، مسلم باغ کے میڈیکل سٹورں پر چھاپے دونمبر میڈیسن برآمد لاہسنس چیک کیے اور میڈیکل سٹور مالکان کو سخت وارنئنگ دیی کہ آیندہ سیل کریں گے جس کا بھی لاہسنس نہیں ہوگا اس کا میڈیکل سٹور سیل کیا جائے گا میڈیکل سٹور پر انجیکشن لگانے کا کسی کو اجازت نہیں ہوگا اسٹنٹ کمشنر مسلم باغ نے ساتھ ساتھ میں پرچون مٹھائی قصائی کے دوکانوں کو بھی چیک کیا اور احساس پروگرام سینٹر کا بھی دورہ کیا عوام کے مسائل سنئے وہاں پر موجود لوگوں کی مشکلات حل کرنے کی یقین دہانی کرائی اسٹنٹ کمشنر مسلم باغ نے وطن نیوز ایجنسی پریس کلب مسلم باغ نمایندگان سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آج تو میرا پہلا دن ہے میں سختی نہیں کروں گا آیندہ میں کسی قسم کی بھی نرمی نہیں کروں گا گران فروش دوکاندار ہو یہاں دو نمبر میڈیکل سٹور کواسی وقت سیل کروں گا میں گران فروشی اور صفائی غیر معیاری اشیاء بیجنے والوں کے خلاف سخت سے سخت کاروائی کروں گا اس میں کسی قسم کی بھی نرمی نہیں کروں گا کیونکہ یہ ہمارا فرض ہے ہم انشاءاللہ ان پر پورا پورا اترنے کی کوشش کریں گے بازار چیکنگ میں ایس ایچ او عبدالجبار صاحب دوفادار محراب خان کاکڑ صوفادار محمد ہاشم اور دیگر لیویز فورس کے جوان بھی ساتھ تھے ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.