وزیراعظم سے وزیر ہائر ایجوکیشن پنجاب کی ملاقات ، ہائر ایجوکیشن کے فروغ پر تبادلہ خیال

وزیراعظم سے وزیر ہائر ایجوکیشن پنجاب کی ملاقات ، ہائر ایجوکیشن کے فروغ پر تبادلہ خیال

اسلام آباد:  وزیراعظم عمران خان سے وزیر برائے ہائر ایجوکیشن پنجاب راجہ یاسر ہمایوں نے ملاقات کی جس میں ہائر ایجوکیشن کے فروغ، طلبہ کی صلاحیتوں کو اجاگر کرنے اور مستقبل کی قیادت کو پروان چڑھانے کے حوالے سے جامع اور قابل عمل ضابطہ اخلاق مرتب کرنے اور مجوزہ قانون سازی پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں