کراچی، آئی آئی چندریگر روڈ پر واقع پلازہ میں لگی آگ پر قابو پا لیا گیا

0

کراچی :  آئی آئی چندریگر روڈ پر واقع پلازہ پر آتشزدگی پر قابو پالیا گیا ہے۔ فائر بریگیڈ حکام کے مطابق کولنگ کا عمل جاری ہے۔کراچی میں آئی آئی چندریگر روڈ پر واقع کثیرالمنزلہ عمارت میں آگ بھڑک اٹھی۔ فائر بریگیڈ حکام کے مطابق آگ عمارت کی آٹھویں منزل پر لگی تھی جس پر قابو پا لیا گیا ہے۔ فائربریگیڈ کی پانچ گاڑیاں اور ایک اسنارکل نے آگ بجھانے میں حصہ لیا۔ کسی جانی نقصان نہیں ہوا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.