باخبر مسلم باغ۔ اسسٹنٹ کمشنر منیراحمد درانی نے مسلم باغ تحصیل آفیس کا چارج سنبھالنے کے بعد انتظامی آفسر ان اور ماتحت لیویز ۔پولیس تھانوں کے انچارج حضرات سے تعارفی اجلاس منعقد کرائی

0

باخبر مسلم باغ۔ اسسٹنٹ کمشنر منیراحمد درانی نے مسلم باغ تحصیل آفیس کا چارج سنبھالنے کے بعد انتظامی آفسر ان اور ماتحت لیویز ۔پولیس تھانوں کے انچارج حضرات سے تعارفی اجلاس منعقد کرائی۔ ۔ ۔ ۔ ۔ مسلم باغ نامہ نگار ۔،،،، اسسٹنٹ کمشنر مسلم باغ منیراحمد درانی نے چارج سنبھالنے کے بعد تعارفی اجلاس منعقد کی۔ اجلاس میں تحصیلدار مسلم باغ محمود ترین صاحب۔ رسالدار میجر حاجی محمد ہاشم کاکڑ تحصیلدار لوئی بند محمد سلیم کاکڑ ۔ریڈر اسسٹنٹ کمشنر صمد خان ۔رسالدار حاجی پائند خان دفعدار محراب خان ۔حاجی نورشاہ خان کان مھیترزئی۔ حاجی گل محمد نائب رسالدار اندربیس ۔عبدالہادی انچارج غنڈہ مڑہ ۔ظفراللہ نائب رسالدار نسائی لیویز تھانہ ۔عبداللہ نائب رسالدار ھیڈ کوارٹر مسلم باغ عبلاسلام دفعدار۔ ھیڈکوارٹر مسلم باغ ۔اختردفعدار اور دیگر ماتحت عملہ کیساتھ تعارفی اجلاس کی اجلاس میں مختلف مسائل کو اجاگرکئے گئے۔ اور اسسٹنٹ کمشنر نے تمام ماتحت عملہ کو خوش اسلوبی سے حل کرنے کی تلقین کی اور ملازمین اپنے فرائضں کو احسن طریقے سے انجام دینے کی ھیدایت کی اجلاس میں میڈیا نمائندے بھی موجودتھے۔ منجانب وطن نیوز ایجنسی مسلم باغ ۔ ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.