بلوچستان ہائی کورٹ کے ایک اعلامیہ کے مطابق بشیر احمد جوڈ یشنل مجسٹر یٹ (بی پی ایس 18-) ژوب اور عبدالقادرجو ڈ شیل مجسٹریٹ ( بی پی ایس 18-) اوستہ محمد 13اپریل سے تعیناتی کی منظور ی دے دی گئی ہے

0

کوئٹہ 05مئی :۔بلوچستان ہائی کورٹ کے ایک اعلامیہ کے مطابق بشیر احمد جوڈ یشنل مجسٹر یٹ (بی پی ایس 18-) ژوب اور عبدالقادرجو ڈ شیل مجسٹریٹ ( بی پی ایس 18-) اوستہ محمد بمقام گند اخد کی 13اپریل سے تعیناتی کی منظور ی دے دی گئی ہے ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.