اسلام آباد (زیبائے پاکستان آئی این پی ) وزیر اعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات ونشریات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ حق پرکھڑی قوم کو کوئی بندوق، ظلم اورسازش شکست نہیں دے سکتی،کشمیریوں کا قتل عام مہذب دنیا کا امتحان ہے،بھارت ظلم و جبر سے کشمیریوں کا جمہوری حق استصواب رائے کچل نہیں سکتا۔تفصیلات کے مطابق معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے ٹویٹر پر اپنے پیغام میں کہا او آئی سی کا مقبوضہ جموں کشمیر کے عوام کے حق خودارادیت کی حمایت کرنا ظالم اور قانون شکن بھارت کی ایک اور شکست ہے۔ مظلوم کشمیریوں کی حمایت کے اعادہ پر او آئی سی کا شکریہ ادا کرتے ہیں جس نے ایک بار پھر دنیا کو کشمیریوں کے جائز، قانونی اور جمہوری حق کی طرف متوجہ کیا ہے۔ انہوں نے کہا کشمیریوں کا قتل عام مہذب دنیا کا امتحان ہے۔ بھارت ظلم و جبر سے کشمیریوں کا جمہوری حق استصواب رائے کچل نہیں سکتا۔ کشمیریوں کا ساتھ دے کر عالمی برادری کو جمہوریت سے اپنی وابستگی کا عملی ثابت دینا ہوگا۔ انہوں نے کہا کشمیریوں کا قتل عام مہذب دنیا کا امتحان ہے۔ بھارت ظلم و جبر سے کشمیریوں کا جمہوری حق استصواب رائے کچل نہیں سکتا۔ کشمیریوں کا ساتھ دے کر عالمی برادری کو جمہوریت سے اپنی وابستگی کا عملی ثابت دینا ہوگا۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
آج کا اخبار
مزید پڑھیںاشتہارات
تعلیم و صحت
مزید پڑھیںحالیہ پوسٹس
کامیاب جوان پروگرام منصوبہ خواب سے حقیقت بن رہا ہے، عثمان ڈار
دسمبر 6, 2019پندرہ ماہ سے عمران صاحب کی قیادت میں چالیس چور اور جھوٹے ملک پر مسلط ہیں، مریم اور نگزیب
دسمبر 6, 2019وزیراعظم نیا پاکستان ہاؤسنگ پروگرام کے تحت گھروں کی تعمیر کے منصوبے کی تکمیل کیلئے پرعزم ہیں، فردوس عاشق اعوان
دسمبر 6, 2019سپریم کورٹ کا اسلام آباد میں غیرقانونی تعمیرات اور قبضے واگزار کرانے کا حکم
دسمبر 6, 2019یونانی جزیرے پر مہاجر کیمپ میں نوجوان افغان خاتون جل کر ہلاک
دسمبر 6, 2019چینی شہری چہرے کی شناخت والی ٹیکنالوجی کے بڑھتے استعمال کے خلاف ہیں،سروے
دسمبر 6, 2019امریکا نے بحر عرب میں ضبط کیے گئے ایرانی میزائلوں کی تصاویر جاری کر دیں
دسمبر 6, 2019تشویش کے ساتھ ایران کے رویے پر نظر رکھی ہوئی ہے،نائب امریکی وزیردفاع
دسمبر 6, 2019ٹرمپ نے 12 ہزار فوجی مشرق وسطی بھیجنے سے متعلق خبر کو جھوٹ قرار دیا
دسمبر 6, 2019