فواد چوہدری وزارت عظمیٰ کے امیدوار ہیں، نہال ہاشمی

0

اسلام آباد: پاکستان کے سینیئر سیاست دان نہال ہاشمی نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت کے وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری بھی وزارت عظمیٰ کے عہدے کے لیے امیدوار ہیں۔ وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی گزشتہ پانچ سال سے وزیراعظم بننے کی خواہش دل میں لے کر گھوم رہے ہیں۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ پاکستان تحریک انصاف کی اپنی آستین میں بہت سانپ موجود ہیں

Leave A Reply

Your email address will not be published.