تاریخی لمحہ،لندن کی فضائیں معطر،پہلی باراسپیکر اللہ اکبر کی صدائیں بلند

0

لندن: لندن کی تاریخ میں پہلی بار رواں برس رمضان المبارک میں لائوڈ اسپیکر پر اذان دینے کی اجازت دے دی گئی،لائوڈ اسپیکر پر اذان دینے کی اجازت فی الحال صرف ماہ رمضان تک ہے اور صرف اذان مغرب اور جمعہ کی اذان لائوڈ اسپیکر پر دی جاسکتی ہے،مسلمان شہریوں نے لائوڈ اسپیکر پر اذان سننے پر گھروں سے باہر نکل کر اپنی خوشی کا اظہار کیا۔برطانوی میڈیا کے مطابق برطانیہ کے دارالحکومت لندن کے علاقے والتھم فارسٹ کی 10مساجد میں لائوڈ سپیکر پر اذان دینے کی اجازت دی گئی ہے۔لائوڈ اسپیکر پر اذان دینے کی اجازت فی الحال صرف ماہ رمضان تک ہے اور صرف اذان مغرب اور جمعہ کی اذان لائوڈ اسپیکر پر دی جاسکتی ہے۔مسلمان شہریوں نے لائوڈ اسپیکر پر اذان سننے پر گھروں سے باہر نکل کر اپنی خوشی کا اظہار کیا۔اس حوالے سے مذہبی اسکالر علامہ غلام ربانی افغانی کا کہنا ہے کہ ‘یہ اجازت مسلمانوں کے لیے کسی تحفے سے کم نہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.