وزیراعلیٰ بلوچستان نواب جام کمال خان عالیانى صاحب کا تہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں سابق وائس چیئرمین محمد عمر

0

تفصیلات کے مطابق تحصیل لاکھڑا یوسى ھاڑا سیٹھاڑ گوٹھ کھارچہ وزیراعلیٰ بلوچستان نواب جام کمال خان عالیانى کے فنڈ سے 12.کروڑ کى لاگت سے ڈیم منظور کروائی تهى جس کا کام تیزی سے جاری ہے اور هم علاقے والے کام کا دیکھ بحال کررہے ہیں۔انشاءالله بہت جلد ہمارے علاقے گوٹھ کھارکچہ کا ڈیم تیار هوگا.ہمارا پسماندہ جیسا علاقہ پانى جیسے نعمت سے خوشحال هوگا اس موقع پر سابق وائس چیئرمین محمد عمر مسن برسات عمرانی اور اہلیان کھارکچہ والوں نے ایک دفعہ سے وزیراعلیٰ بلوچستان نواب جام کمال خان عالیانى صاحب کا تہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں اور هم مزید امید کرتے ہیں انشاءالله مزید ہمارے علاقے میں وزیراعلیٰ بلوچستان نواب جام کمال خان عالیانى صاحب ترقیاتی کام کروانے میں پوری کوشش کریں گا. ان کا مزید یہ کہنا تها کہ هم آج بھی اپنے قائد بابا جام کمال خان کے ساتھ هے اور کل بھی رہے گئے.

Leave A Reply

Your email address will not be published.