صوبائی وزیر محنت وافرادی قوت سردارسرفراز خان ڈومکی نے وزارت سے استعفیٰ دیدیا

صوبائی وزیر محنت وافرادی قوت سردارسرفراز خان ڈومکی نے وزارت سے استعفیٰ دیدیا

کوئٹہ (زیبائے پاکستان آئی این پی)صوبائی وزیر محنت وافرادی قوت سردارسرفراز خان ڈومکی نے وزارت سے استعفیٰ دیدیاہے ۔ذرائع کے مطابق صوبائی وزیر محنت وافرادی قوت نے محکمے میں مداخلت کی بناء پر اپنے منصب سے مستعفیٰ ہونے کافیصلہ کیاہے ،انہوں نے احتجاجاََ اپنا استعفیٰ گورنر بلوچستان کو ارسال کردیاہے ۔صوبائی وزیر کو وزارت میں مداخلت کی شکایت رہی ہے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں