تشویش کے ساتھ ایران کے رویے پر نظر رکھی ہوئی ہے،نائب امریکی وزیردفاع

تشویش کے ساتھ ایران کے رویے پر نظر رکھی ہوئی ہے،نائب امریکی وزیردفاع

واشنگٹن:  امریکی نائب وزیر دفاع جون روڈ نے کہاہے کہ امریکا نے تشویش کے ساتھ ایران کے رویے پر نظر رکھی ہوئی ہے،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق کانگرس کے ایک اجلاس میں نائب وزیر دفاع جون روڈ کا کہنا تھا کہ امریکا نے تشویش کے ساتھ ایران کے رویے پر نظر رکھی ہوئی ہے۔ ہم خطرے کے سطح کا مسلسل جائزہ لے رہے ہیں اور ہم اپنی موجودگی کو تیزی کے ساتھ ہم آہنگ کرنے کی قدرت رکھتے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں