کوئٹہ،سیکرٹری،ایڈیشنل سیکرٹری اور ڈرگ انسپکٹر کرونا میں مبتلا

0

کوئٹہ :  محکمہ صحت بلوچستان کا کہنا ہے کہ سیکرٹری،ایڈیشنل سیکرٹری اور ڈرگ انسپکٹر کرونا وائرس کا شکار ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق صوبہ بلوچستان میں سیکرٹری،ایڈیشنل سیکرٹری اور ڈرگ انسپکٹر کرونا وائرس میں مبتلا ہوگئے۔محکمہ صحت بلوچستان نے کہا ہے کہ 100سے زائد ڈاکٹر،نرسنگ وپیرامیڈیکل اسٹاف میں بھی کرونا کی تشخیص ہوچکی ہے۔محکمہ صحت بلوچستان کے مطابق گزشتہ روز 168 افراد میں کرونا وائر س کی تصدیق ہوئی،بلوچستان میں کرونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 16سو 59 تک پہنچ گئی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.