گوادر :۔ ضلعی انتظامیہ اور گوادر پولیس کی جانب سے گوادر کے دکانداروں،پیدل چلنے والوں اور موٹر سایکل پر دبل سواری ان تمام کیلئے ضروری ہدایت جاری کردیا گیا ہے

0

گوادر :۔ ضلعی انتظامیہ اور گوادر پولیس کی جانب سے گوادر کے دکانداروں،پیدل چلنے والوں اور موٹر سایکل پر دبل سواری ان تمام کیلئے ضروری ہدایت جاری کردیا گیا ہے ایک اعلامیہ میں بتایا گیا ہے کہ ضلع گوادر کے تمام دکاندروں،پیدل چلنے والوں،اور موٹرسایکل پر دبل سواری کو بھی خصوصی ہدایت کی جاتی ہے جو بھی بغیر ماسک کے پایا گیا ان کے خلاف سخت قانونی کاروائی کی جائے گی اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ جس نے بھی ماسک نہ لگایا اور بغیر ماسک پایا گیا تو اس پر سخت قانونی کاروائی کیا جائے گا۔ لہذا تمام کو ہدایت کی جاتی ہے کہ وہ اپنا ماسک لگائیں۔اور اپنے آپ کو کروانا وائرس سے محفوظ رکھے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.