سیکرٹری صحت بلوچستان دوستین خان جمالدینی نے فاطمہ جناح جنرل چیسٹ ہسپتال میں کورونا وائرس کی تشخیص کیلئے جدید مشینری کاافتتاح کردیا

0

کوئٹہ: میڈیکل سپرنٹنڈنٹ فاطمہ جناح چیسٹ ہسپتال ڈاکٹر نور اللہ موسیٰ خیل ،پروفیسر ڈاکٹر شیرین خان ودیگر بھی موجود تھے

کوئٹہ:صوبے میں کورونا وائرس کے کیسز میں تشویشناک حد تک اضافہ ہورہاہے ،سیکرٹری صحت بلوچستان

کوئٹہ :فاطمہ جناح ہسپتال میں اب 500سے 1000تک کے کورونا ٹیسٹ کی گنجائش موجود ہیں،
سیکرٹری صحت بلوچستان دوستین جمالدینی

کوئٹہ: میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹرنوراللہ موسیٰ خیل اور پروفیسر ڈاکٹر شیرین خان کی کاوشیں قابل تعریف ہیں سیکرٹری صحت

کوئٹہ:آج جس مشینری کاافتتاح کیاگیاہے اس کے ذریعے کورونا ٹیسٹ کے مریض کی سیریس حالت کی نوعیت معلوم کی جاتی ہےاس سے قبل یہ ٹیسٹ اسلام آباد اور لاہور میں کئے جاتے تھے مگر اب کوئٹہ میں ہی 10 منٹ میں اس کا رزلٹ حاصل کیا جا سکتا ہیں
کورونا کے مریضوں کیلئے مزید 20بیڈ آئی سی یو 30بیڈ اسپیشل کیئر یونٹ اور 40بیڈ آئسولیشن وارڈ کی مرمت جاری ہے

Leave A Reply

Your email address will not be published.