ماہرہ خان کی فلم’’سپر سٹار‘‘ کا پریمیئر، متعدد شوبز شخصیات کی شرکت

ماہرہ خان کی فلم’’سپر سٹار‘‘ کا پریمیئر، متعدد شوبز شخصیات کی شرکت

اسلام آباد(زیبائے پاکستان آن لائن) پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان کی فلم’’سپر سٹار‘‘ کا پریمیئر دکھایا گیا ‘جس میں متعدد شوبز شخصیات نے شرکت کی۔پریمیئر میں فلم کی ٹیم اور کاسٹ کے علاوہ زیبا بختیار، عدنان صدیقی، عروہ، ماورہ، احد رضا میر،آذان سمیع خان، سجل علی، بشریٰ انصاری، گوہر رشید، مومل شیخ ، شہزاد شیخ، فرحان علی آغا،ٹیپو،اسد صدیقی نے شرکت کی۔ فلم عید الاضحیٰ پر نمائش کیلئے پیش کی جائیگی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں