شاہ رخ کا عفت عمر کے ڈیجیٹل شو ’’سے اٹ آل ود عفت عمر‘‘ کیلئے نیک خواہشات کا اظہار

شاہ رخ کا عفت عمر کے ڈیجیٹل شو ’’سے اٹ آل ود عفت عمر‘‘ کیلئے نیک خواہشات کا اظہار

اسلام آباد(زیبائے پاکستان آن لائن) بالی وڈ اداکار شاہ رخ نے عفت عمر کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کردیا ہے۔ عفت عمر کے ڈیجیٹل شو’’سے اٹ آل ود عفت عمر‘‘ لانچ کرنے پر شاہ رخ خان نے انہیں مبارکباد پیش کردی۔اس سلسلے میں شاہ رخ خان نے انسٹا گرام میں ویڈیو شیئر کی ‘جس میں انہوں نے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں