شمالی کوریا کے حالیہ میزائل داغنے سے کوئی خطرہ نہیں ہوا، جاپان

شمالی کوریا کے حالیہ میزائل داغنے سے کوئی خطرہ نہیں ہوا، جاپان

ٹوکیو(زیبائے پاکستان آن لائن)جاپان نے کہا ہے کہ شمالی کوریا کا کوئی بھی بیلسٹک میزائل جاپان کے علاقے یا اِس کے خصوصی اقتصادی زون میں داخل نہیں ہوا۔ یہ اعلان جنوبی کوریا کی جانب سے یہ اطلاع دیئے جانے کے بعد کیا گیا ہے کہ شمالی کوریا نے دو میزائلوں کا تجربہ کیا ہے۔ جاپان کی وزارتِ دفاع نے کہا ہے کہ جاپانی فورسز الرٹ رہیں گی اور صورتحال کی نگرانی کرتی رہیںگی۔ جاپانی وزارت دفاع میزائل داغنے کے پیچھے کارفرما شمالی کوریا کے عزائم کا جائزہ لے رہی ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں