جرمن حکومت امریکی قیادت میں بحری مشن کا حصہ نہیں بننا چاہتی، ترجمان

جرمن حکومت امریکی قیادت میں بحری مشن کا حصہ نہیں بننا چاہتی، ترجمان

برلن(زیبائے پاکستان آن لائن) جرمن حکومت آبنائے ہرمز میں امریکی قیادت میں بحری مشن کا حصہ نہیں بننا چاہتی۔برلن میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی حکومت کی ایک خاتون ترجمان نے کہا کہ اس معاملے پر جرمن چانسلر انجیلا مرکل سمیت تمام حکومتی ارکان میں اتفاق پایا جاتا ہے، امریکا نے گزشتہ ہفتے جرمنی کو بحری مشن میں شمولیت کی دعوت دی تھی جسے مسترد کر دیا گیا تھا

اپنا تبصرہ بھیجیں