لاہور(زیبائے پاکستان آئی این پی ) وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے دنیا کو امن کا پیغام دیا ہے، ہر صاحب ضمیر بھارتی بھی مودی سرکار کے گھنانے اقدام پر شرمندہ ہے۔وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ وزیراعظم کا پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب پوری قوم کی آواز ہے، وزیراعظم عمران خان نے پاکستانی قوم کی ترجمانی کا حق ادا کیا ہے، انہوں نے دنیا کے سامنے بھارت کی مکاری کا پردہ فاش کر دیا، بھارت کا تعصب دنیا کے سامنے ایک بار پھر بے نقاب ہوگیا ہے۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
آج کا اخبار
مزید پڑھیںاشتہارات
تعلیم و صحت
مزید پڑھیںحالیہ پوسٹس
مریم اورنگزیب کا سینئر صحافی اور سابق ایم ڈی اے پی پی کے مسعود ملک کے انتقام پر اظہار تعزیت
دسمبر 10, 2019مریم نواز کا نام ای سی ایل سے نہ نکالا جائے ، فیصل واوڈاکی رائے ، وزیر اعظم کا اتفاق
دسمبر 10, 2019حق خودارادیت کی جدوجہد میں کشمیریوں کیساتھ کھڑے ہیں، وزیر اعظم عمران خان کا عزم
دسمبر 10, 2019صدر مملکت کا مقبوضہ جموں و کشمیر میں ملٹری لاک ڈائون، کرفیو اور انسانی حقوق کی پامالی پر شدید اظہار تشویش
دسمبر 10, 2019جج ارشد ملک ویڈیو سکینڈل کیس ،نواز شریف کی نظر ثانی درخواست نمٹادی
دسمبر 10, 2019پاکستان کی بھارتی لوک سبھا میں امتیازی ومتعصبانہ قانون سازی کی مذمت
دسمبر 10, 2019اقوام متحدہ، سلامتی کونسل اور حقوق البشر کی تنظیموں کی مجرمانہ خاموشی کشمیریوں کے زخموں پر نمک پاشی ہے ، ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی
دسمبر 10, 2019ریاست کی جانب سے شہریوں سے معاہدے کا احترام اور ہر انسانی حقوق کی بلا امتیاز پاسداری ضروری ہے،بلاول بھٹو زرداری
دسمبر 10, 2019ٹیکنالوجی زون اور پارک کا افتتاح علم پر مبنی معیشت کے فروغ کی جانب اہم قدم ثابت ہوگا،فردوس عاشق اعوان
دسمبر 10, 2019