کوئٹہ عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر اسفندیار ولی خان نے صوبہ بلوچستان کیلئے صوبائی سالار اعلیٰ عبدالغنی درانی کو نامزد کردیاہے

کوئٹہ عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر اسفندیار ولی خان نے صوبہ بلوچستان کیلئے صوبائی سالار اعلیٰ عبدالغنی درانی کو نامزد کردیاہے

کوئٹہ عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر اسفندیار ولی خان نے صوبہ بلوچستان کیلئے صوبائی سالار اعلیٰ عبدالغنی درانی کو نامزد کردیاہے ۔صوبائی صدر اصغر خان اچکزئی ،صوبائی جنرل سیکرٹری مابت کاکانے عبدالغنی درانی کو صوبائی سالار اعلیٰ نامزد ہونے پر مبارکباد دیتے ہوئے امید ظاہر کی ہے کہ وہ رضاکار تنظیم کو صوبے بھر میں منظم وفعال بنانے میں اپنا بھرپور کرداراداکرتے ہوئے کوئی کسر باقی نہیں چھوڑیںگے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں