ویرات کوہلی نے سب سے زیادہ ٹی 20 انٹرنیشنل رنز میں روہت شرما کو پیچھے چھوڑ دیا

0

اندور(این این آئی)بھارتی کپتان ویرات کوہلی نے سب سے زیادہ ٹی 20 انٹرنیشنل رنز میں روہت شرما کو پیچھے چھوڑ دیا۔سری لنکا سے دوسرے ٹی 20 میچ سے قبل کپتان اور نائب دونوں کا اسکور 2633 تھا،گذشتہ روز کوہلی نے ناٹ آئوٹ 30 رنز بناکر اپنا مجموعہ 2663 کرلیا، روہت شرما کو اس سیریز میں آرام دیا گیا ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.