آٹھ سال بعد برٹش جونیر سکواش چمپئن شپ انڈر 15کا ٹائٹل جتنے والے کھلاڑی حمزہ خان کا وطن واپس پہنچنے پر شاندار استقبال

0

اسلام آباد (این این آئی) آٹھ سال بعد برٹش جونیر سکواش چمپئن شپ انڈر 15کا ٹائٹل جتنے والے کھلاڑی حمزہ خان کا وطن واپس پہنچنے پر شاندار استقبال کیا گیا ۔ بدھ کو سکوائش کے کھلاڑی اور آفیشلز نے حمزہ خان کا نیو اسلام آباد ائیرپورٹ پہنچنے پر پرتپاک استقبال کیا اس موقع پر پاکستان سکواش فیڈریشن اور پی اے ایف کے حکام بھی موجود تھے ۔ برطانیہ سے اسلام آباد پہنچنے والے سکواش کے کھلاڑیوں کے دستے میں دو آفشلز سمیت دس کھلاڑی شامل ہیں

Leave A Reply

Your email address will not be published.