ٹک ٹاک کے شوقین نوجوان کی جانب سے سات سالہ بچے کو رسیوں سے باندھنے کے معاملے پر توجہ دلائونوٹس جمع

0

لاہور( این این آئی )مسلم لیگ (ن) کی رکن پنجاب اسمبلی رابعہ فاروقی نے شور کوٹ میں ٹک ٹاک کے شوقین نوجوان کی جانب سے سات سالہ بچے کو رسیوں سے باندھنے کے معاملے پر توجہ دلائونوٹس پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ میںجمع کر ادی۔رکن اسمبلی نے توجہ دلائو نوٹس میں ملزم کی گرفتاری کیلئے اب تک کارروائی بارے استفسار کیا ہے ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.