کوئٹہ: ترجمان حکومت بلوچستان لیاقت شاہوانی کی کورونا وائرس سے متعلق اہم پریس کانفرنس

0

کوئٹہ: ترجمان حکومت بلوچستان لیاقت شاہوانی کی کورونا وائرس سے متعلق اہم پریس کانفرنس

کوئٹہ: کورونا کے خلاف لڑائی میں ڈاکٹروں کے ساتھ ساتھ میڈیا ورکر بھی فرنٹ لائن پر ہے ۔ترجمان حکومت بلوچستان لیاقت شاہوانی

کوئٹہ: سمارٹ لاک ڈاون میں دوسرے مرحلے میں بہت سے طبقوں کو نرمی دی گئی ان میں ٹرانسپورٹ کو نرمی نہیں دی گئی ترجمان حکومت بلوچستان لیاقت شاہوانی

کوئٹہ: ہمیں خدشہ تھا کہ ٹرانسپورٹ کو اگر اجازت دی جائے تو دوسرے اضلاع میں بھی کورونا پھیل جائے گا۔ ترجمان حکومت بلوچستان لیاقت شاہوانی

کوئٹہ: مگر گزشتہ روز پبلک ٹرانسپورٹ کو اجازت دی گئی ۔ترجمان حکومت بلوچستان لیاقت شاہوانی

کوئٹہ: تاجربرادری نے جو ایس او پیز پر عمل درآمد کا وعدہ کیا تھا ان پر عمل درآمد نہیں کیا گیا۔ترجمان حکومت بلوچستان لیاقت شاہوانی

کوئٹہ: ایس او پیز پر عمل درآمد نہ ہونے کی وجہ سے ہمیں ٹرانسپورٹرز پر بھی ایس او پیز پر عمل درآمد نہ کرنے کا خدشہ تھا ۔ترجمان حکومت بلوچستان لیاقت شاہوانی

کوئٹہ: پہلے شہری اور تاجر ایس او پیز پر عمل درآمد نہیں کررہے تھے مگر اب احتیاط کرتے ہیں ۔ترجمان حکومت بلوچستان لیاقت شاہوانی

کوئٹہ: ٹرانسپوٹرز کیلئے جو ایس او پیز جاری کیئے گئے ان کو پر عمل درآمد کرینگے ۔ترجمان حکومت بلوچستان لیاقت شاہوانی

کوئٹہ: ٹیکسی کار میں صرف تین سواری سفر کرسکیں گے اگر خلاف ورزی کی جائے گی تو کارروائی ہوگی ۔ترجمان حکومت بلوچستان لیاقت شاہوانی

کوئٹہ: وین میں 23 کے بجائے صرف 8 مسافر سفر کرسکیں گے ۔ترجمان حکومت بلوچستان لیاقت شاہوانی

کوئٹہ: کیسز میں اضافے سے ظاہر ہے کہ کورونا بلوچستان میں تیزی سے پھیل رہا ہے ۔ترجمان حکومت بلوچستان لیاقت شاہوانی

کوئٹہ: کورونا وائرس سے صحتیاب افراد کی شرح میں بھی تیزی سے اضافہ ہورہا جو خوش آئند ہے ۔ترجمان حکومت بلوچستان لیاقت شاہوانی

کوئٹہ: جو مریض گھروں میں آئسولیشن میں ہے ان کو بھی جلد سہولیات فراہم کی جائے گی ۔ترجمان حکومت بلوچستان لیاقت شاہوانی

کوئٹہ: کیسز میں اضافے کے ساتھ صحتیاب افراد کی شرح میں اضافے سے پریشانی میں کمی آئے گی ۔ترجمان حکومت بلوچستان لیاقت شاہوانی

کوئٹہ: زیر علاج 150 میں سے داخل مریضوں میں 50 کی حالت تشویشناک ہے ۔ترجمان حکومت بلوچستان لیاقت شاہوانی

کوئٹہ: کچھ لوگوں نے ایس او پیز ہر عمل درآمد کیا لیکن بلوچستان کے اکثر آبادی نے عمل درآمد نہیں کیا ۔ترجمان حکومت بلوچستان لیاقت شاہوانی

کوئٹہ: ایس او پپیز پر عمل درآمد کرنے اور احتیاط کرنے سے ہی کورونا سے بچا جاسکتا ہے ۔ترجمان حکومت بلوچستان لیاقت شاہوانی

Leave A Reply

Your email address will not be published.