نیب نے مریم نواز کو کوٹ لکھپت جیل کے باہر سے گرفتار کر لیا

نیب نے مریم نواز کو کوٹ لکھپت جیل کے باہر سے گرفتار کر لیا

لاہورا(زیبائے پاکستان آ ئی این پی) قو می احتساب بیو رو (نیب )نے مریم نواز کو کوٹ لکھپت جیل کے باہر سے گرفتار کر لیا نیب نے مریم نواز کو کوٹ لکھپت جیل کے باہر سے گرفتار کر لیا
، تفصیلات کے مطا بق جمعرات کے روز مسلم لیگ ن کی نائب صدر کو چودھری شوگر ملز کیس میں طلب کیا گیا تھا جس میں عدم حاضری کی بنا پر مر یم نواز کو تحویل میں لے لیا گیا،مریم نواز اپنے والد سے ملاقات کیلئے کوٹ لکھپت جیل آ ئیں تھیں کہ انھیں نیب نے گرفتار کر لیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں