سینٹرل جیل گڈانی میں غیر ملکی لیڈی قیدیوں نے تشدد کرکے لیڈی کانسٹیبل کو قتل کردیا

سینٹرل جیل گڈانی میں غیر ملکی لیڈی قیدیوں نے تشدد کرکے لیڈی کانسٹیبل کو قتل کردیا

حب: سینٹرل جیل گڈانی میں غیر ملکی لیڈی قیدیوں نے تشدد کرکے لیڈی کانسٹیبل کو قتل کردیا ۔ پولیس کے مطابق گزشتہ روز سینٹرل جیل گڈانی میں 3غیر ملکی لیڈی قیدیوں نے لیڈی کانسٹیبل زویا سکنہ گڈانی جو کہ ڈیوٹی پر مامور تھی پر تشدد کیا اور گلے میں رسی ڈال کر قتل کردیا ۔ اس سلسلے میں مزید تحقیقات کی جارہی ہے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں