سعودی عرب کے فرماں روا سے سی آئی اے کی ڈائریکٹر کی ملاقات

سعودی عرب کے فرماں روا سے سی آئی اے کی ڈائریکٹر کی ملاقات

ریاض: سعودی عرب کے فرماں روا شاہ سلمان بن عبدالعزیز سے سی آئی اے کی ڈائریکٹر جیناہاسپیل نیالریاض میں ملاقات کی ہے۔دونوں رہنماں نیباہمی دلچسپی کیامورپرتبادلہ خیال کیا۔سعودی عرب کی سرکاری پریس ایجنسی کے مطابق شاہ سلمان اور جینا ہاسپیل نے باہمی دلچسپی کے امور کے علاوہ دوطرفہ اور عالمی و علاقائی امور پر بھی تبادلہ خیال کیا۔ملاقات میں سعودی عرب کے وزیر خارجہ ، وزیر داخلہ اور الریاض میں متعین امریکی سفیر بھی موجود تھے۔امریکا کے محکمہ انصاف نے ٹوئٹر کے دو سابق ملازمین پر سعودی عرب کی جاسوسی کا الزام عائد کیاہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں