چمن۔ پاک افغان سرحد کی بندش کی وجہ سے پاکستان میں پھنسے ھوئے

0

چمن۔ پاک افغان سرحد کی بندش کی وجہ سے پاکستان میں پھنسے ھوئے افغان باشندوں کی وطن واپسی کےلیےآج پاکستان کی جانب سے خیرسگالی کے جزبے کے تحت چمن بارڈر کو ایک دن کے لے کھول دی گئی ھے جبکہ افغانستان سے بھی پاکستانیوں کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری ھے اور ان کو چمن بارڈر پر قائم قرنطینہ سینٹر منتقل کیا جارہا ھے.

Leave A Reply

Your email address will not be published.