بلوچستان میں بھی وزیراعظم پاکستان خوشحالی منصوبہ برائے گھریلو مرغبانی کی رجسٹریشن کا عمل شروع ہو چکا ہے

0

‏بلوچستان میں بھی وزیراعظم پاکستان خوشحالی منصوبہ برائے گھریلو مرغبانی کی رجسٹریشن کا عمل شروع ہو چکا ہے, اسکیم کے تحت حق دار مرد اورخواتین میں بیس ہزار مرغیاں تقسیم کی جائے گی-اس سلسلے میں رجسٹریشن فارم کوئٹہ میں سول ویٹرنری گھوڑا ہسپتال میکانگی روڈ ، کوئٹہ سول ویٹرنری ہسپتال کچلاک،سول ویٹرنری ہسپتال اغبرگ نوحصار،سول ویٹرنری ہسپتال پنجپائی،سول ویٹرنری ہسپتال ایسٹرن بائی پاس بکرا منڈی اورسول ویٹرنری ڈسپنسریز ہنہ اوڑک،سر ہ غڑگی،کیچی بیگ، چشمہ اچوزئی ،کلی رحیم گل ،کلی بڑاہ اور سبزل روڈ میں دستیاب ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.