لاہور : پنجاب یونیورسٹی دنیا کی جامعات میں 57 ویں نمبر پر

0

لاہور: پنجاب یونیورسٹی دنیا کی بہترین یونیورسٹی کی فہرست میں 57 ویں نمبر پر آگئی۔ اس سے قبل 2016ء میں پنجاب یونیورسٹی دنیا کی بہترین جامعات میں 75 ویں نمبر پر تھی۔ دنیا بھر کی سرکاری یونیورسٹیوں کی رینکنگ میں پنجاب یونیورسٹی بہتر
مقام دلانے میں یونیورسٹی کے سابق وائس چانسلر مجاہد کامران کا ایک بڑا کردار بھی بتایا جاتا ہے ۔ دنیا کی سرکاری یونیورسٹیوں کی رینکنگ عالمی ادارہ کیو ایس کی جانب سے کئے گئے جامعات سروے میں نشاندہی کی گئی ہے۔
٭٭٭٭٭

Leave A Reply

Your email address will not be published.