لیسکو کو 500 میگا واٹ کے قریب بجلی کے شارٹ فال کا سامنا

0

لاہور: شہر میں لیسکو کی جانب سے اعلانیہ اور غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری رہا جس کے نتیجے میں گزشتہ روز لیسکو کی ڈیمانڈ 5300 میگا واٹ رہی جبکہ نیشنل پاور کنٹرول سنٹرل لیسکو کو 4810 میگاواٹ بجلی فراہم کرتا رہا اس طرح لیسکو تقریب 500 میگاواٹ کے قریب بجلی کے شارٹ فال کا سامنا رہا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.