ٹیکس چوری پر نوٹس کا جواب نہ دینے پر 25 سے 30 لاکھ روپے جرمانے کی تجویز

0

لاہور: ٹیکس چور شاپنگ مال اور برانڈ کے خلاف کریک ڈان کے فیصلے کے تحت ٹیکس چوری پر نوٹس کا جواب نہ دینے 25 سے 30 لاکھ روپے جرمانے کی تجویز زیر غور ہے۔

آئندہ بجٹ میں ٹیکس چوروں کی شامت، ٹیکس چوروں کو جرمانے اور سزا کے ساتھ اکانٹس بھی ضبط ہوں گے، ٹیکس چوری پر نوٹس کا جواب نہ دینے 25 سے30 لاکھ جرمانے کی تجویز سامنے آئی ہے، سیلز ٹیکس کی مشینیں نہ لگانے والوں کے خلاف بھرپور کارروائی ہو گی۔ ذرائع کے مطابق عوام سے سیلز ٹیکس وصول کرکے خزانے میں جمع نہ کرانے کی گرفت ہوگی، پوائنٹ آف سیلز مشینیں نہ لگانے والے شاپنگ مال شکنجے میں آئیں گے جبکہ والے برانڈز کے خلاف بھی ایکشن ہوگا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.