نوکنڈی،تفتان سے کوئٹہ جانے والی مال بردار ٹرین کی پانچ بوگیاں گر گئیں

نوکنڈی،تفتان سے کوئٹہ جانے والی مال بردار ٹرین کی پانچ بوگیاں گر گئیں

نوکنڈی(زیبائے پاکستان آن لائن)پاک ایران سرحدی شہر تفتان سے کوئٹہ جانے والی مال بردار ٹرین کی پانچ بوگی گر گئے تفصیلات کے مطابق تفتان کے قریب پاک ایران سے کوئٹہ جانے والی مال بردار ٹرین کے پانچ بوگیاں گر گئے جس سے ریلوے کے سو فٹ کے قریب ٹریک کو نقصان پہنچا ریلوئے حکام نے امدادی کام کا آغا شروع کردی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں