ریسلر جان سینا کی کامیڈی فلم’پلیئنگ ود فائر‘ ریلیز کر دی گئی، شائقین میں بھرپور پذیرائی

ریسلر جان سینا کی کامیڈی فلم’پلیئنگ ود فائر‘ ریلیز کر دی گئی، شائقین میں بھرپور پذیرائی

ریسلر جان سینا کی کامیڈی فلم’پلیئنگ ود فائر‘ ریلیز کر دی گئی، شائقین میں بھرپور پذیرائی 

نیو یارک (این این آئی)معروف ریسلر جان سینا کی مزاح سے بھرپور فلم ”پلیئنگ ود فائر‘سینماء گھروں میں نمائش کیلئے پیش کردی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق معروف ریسلر جان سینا کی مزاح سے بھرپور فلم ”پلیئنگ ود فائر‘سینماء گھروں میں نمائش کیلئے پیش کردی گئی ہے جسے شائقین نے بھرپور سراہا ہے۔جان سینا نے فلم کی ریلیز سے قبل پروموشنل تقریبات میں شرکت کی غرض سے ڈبلیو ڈبلیو ای سے بریک لے رکھی تھی۔فلم کی کاسٹ میں جان سینا، جوڈی گریر، کیگن مائیکل کی، بیراننا ہائی لیڈ برانڈ شامامل ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں