جے یو آئی کی بھارتی سپریم کورٹ کے فیصلے کی مذمت

جے یو آئی کی بھارتی سپریم کورٹ کے فیصلے کی مذمت

اسلام آباد: جمعیت علمائے اسلام( ف) نے بھارتی سپریم کورٹ کے فیصلے کی مذمت کرتے ہوئے بابری مسجد کیس پر بھارتی سپریم کورٹ کے فیصلہ کو بھارت کی تنگ نظری کاعکاس ہے قرار دیدیا۔ہیں، مولانا عبد الغفور حیدری نے کہا ہے کہ مودی کی معتصب پالیسی کے باعث ہندوستان میں مسلمانوں پر زمین تنگ ہو رہی ہے انہوں نے اپنے بیان میں کہا کہ بھارت اقلتیوں کے حقوق کے تحفظ میں بری طرح ناکام ہو چکا ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں